MEDizzy
MEDizzy
Dr Hammad
Dr Hammadalmost 5 years ago

Happiness hormones There are four hormones whose exit feels joy happening خوشی کے ہارمونس چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے: 1. Endorphins .اینڈورفنس - Calm hormone 2. Dopamine . ڈوپامائین - Reward hormone 3. Serotonin . سیروٹونائین - will-power hormone 4. Oxytocin . آکسی ٹوسین - Love hormone Try to release above hormones and continue ur happiness The feeling of joy within us is because of these four hormones.It is because we know about these four hormones ہمارے اندر خوشی کا احساس ان چار ہارمونس کی وجہ سے ہوتا ہےاس لئےضروری ہے کہ ہم ان چار ہارمونس کے بارے میں جانیں. ▪پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے : جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارا جسم درد سے نپٹنے کیلئے اینڈورفنس خارج کرتا ہے تاکہ ہم ورزش سے لطف اٹھا سکیں۔ اسکےعلاوہ جب ہم کامیڈی دیکھتے ہیں، لطیفے پڑھتے ہیں اس وقت بھی یہ ہارمون ہمارے جسم میں پیدا ہوتا۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون کی خوراک کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 20منٹ ایکسرسائز کرنا اور کچھ لطیفے اور کامیڈی کے ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔ ▪دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے: زندگی کے سفر میں، ہم بہت سے چھوٹے اور بڑے کاموں کو پورا کرتے ہیں، جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خارج کرتا ہے. اور اس سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔ جب آفس یا گھر میں ہمارے کام کے لئے تعریف کی جاتی تو ہم اپنے آپ کو کامیاب اور اچھا محسوس کرتے ہیں، یہ احساس ڈوپامائین کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ عورتیں عموماً کھر کا کام کرکے خوش کیوں نہیں ہوتی اسکی وجہ یہ ہیکہ گھریلو کاموں کی کوئی تعریف نہیں کرتا۔ جب بھی ہم نیا موبائیل، گاڑی، نیا گھر، نئے کپڑے یا کچھ بھی خریدتے ہیں تب بھی ہمارے جسم سے ڈوپامائین خارج ہوتا ہے۔اور ہم خوش ہوجاتے ہیں. اب، آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ شاپنگ کرنے کے بعد ہم خوشی کیوں محسوس کرتے ہیں۔ ▪تیسرا ہارمون سیروٹونائین: جب ہم دوسروں کے فائدہ کیلئے کوئی کام کرتے ہیں تو ہمارے اندر سے سیروٹونائین خارج ہوتا ہے اور خوشی کا احساس جگاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر مفید معلومات فراہم کرنا، اچھی معلومات لوگوں تک پہنچانا، بلاگز، Quora اور فیس بک پر پر عوام کے سوالات کا جواب دینا اسلام یا اپنے اچھے خیالات کی طرف دعوت دینا ان سبھی سے سیروٹونائین پیدا ہوتا ہے اور ہم خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ▪چوتھا ہارمون آکسی ٹوسین ہے: جب ہم دوسرے انسانوں کے قریب جاتے ہیں یہ ہمارے جسم سے خارج ہوتا ہے۔ جب ہم اپنے دوستوں کو ہاتھ ملاتے ہیں یا گلے ملتے ہیں تو جسم اکسیٹوسین کو خارج کرتا ہے۔ واقعی یہ فلم 'منا بھائی' کی جادو کی چھپی کی طرح کام کرتا ہے۔

12
Top rated comment
over 4 years ago

Shukria G✌

over 4 years ago

Your welcome

Other commentsSign in to post comments. You don't have an account? Sign up now!
almost 5 years ago

👍👍👍

almost 5 years ago

What language is that?

almost 5 years ago

Urdo & English

almost 5 years ago

@dr hurmat that’s cool it actually look like Arabic !

almost 5 years ago

😂 😂 😂

almost 5 years ago

ماشاء اللہ

almost 5 years ago

Why you laughing? 😂 😂😂😂

almost 5 years ago

Just I wanna refreshing your mind

almost 5 years ago

It's the way doctors know the happiness ❤😂 so we can say girls are happier and have more love feelings than boys !!😂😂 Well that may be of the ( Oxytocin ) ❤😂😂

almost 5 years ago

@dr Hurmat true I really need to refresh my mind after look at my computer for last 4 hours straight 😂😂😂😂

over 1 year ago

😁😁😁

Recent MCQs















Show more MCQs

Recent flashcard sets















Show more flashcards